گلیات کے علاقے کہو غربی لہور میں جیپ بے قابو ہر کر گہری کھائی میں جاگری متعدد افراد زخمی۔

مری(اویس الحق سے)کے،پی،کے کے علاقے گلیات کے سرکل بکوٹ میں کہو غربی لہور کے مقام پر ایک جیپ موڑ کاٹتے ہوئے بت قابو ہو کرگہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔جیپ اسد عباسی نامی شخص کی بتائی جا رہی ہے جس پر متعدد افراد ساوار تھے،ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈرائیور کا چھوٹا بھائی وقار عباسی شدید زخمی ہو گیا جبکہ متعدد دیگر افراد بھی شدید زخمیوں میں شامل ہیں.