کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ) آزاد پتن پل پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے دریاۓ جہلم میں چھلانگ لگا دی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق چھلانگ لگانے والے نوجوان کی شناخت عمیر بن زوالفقار حسین کے نام سے ہوئی ہے
جو قوم راجپوت سے تعلق رکھتا ہے اور محلہ کہوٹہ کا رہائشی ہےواقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور مقامی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور فوری طور پر تلاش کا عمل شروع کر دیا گیااور نعش کو برآمد کرلیا گیاواقعہ کی وجو ہو سکیں۔ پولیس کی جانب سے مزید تفتیش جاری ہے