کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ کی ایمرجنسی وارڈز کا معائنہ ،ہسپتال فارمیسی کا تفصیلی دورہ کر کے ادویات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنائے کی سخت ہدایت، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تحصیل انتظامیہ تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے، اسٹنٹ کمشنر کہوٹہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کو زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت، اسسٹنٹ کمشنرکہوٹہ شیریں گل