کلیام موڑ کے قریب کوسٹر کی ٹکر سے جھٹہ ہتھیال کا رہائشی جاں بحق

مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ) جی ٹی روڈ پر کلیام موڑ کے قریب رائل ویلج ہوٹل کے سامنے روڈ پار کرتے ہوئے کوسٹر کی ٹکر سے 35 سالہ سہیل سابقہ رہائشی ساہنگ گوجرخان موجودہ رہائشی چک بیلی خان روڈ جھٹہ ہتھیال جانبحق ہوگیا ہے۔لاش روات پولیس نے تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو راولپنڈی منتقل کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں