195

کلیام شریف سائیں اسرار الحق چل بسے

راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان کی معروف دربار عالیہ کلیام شریف کے سائیں میراں بخش رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبزادے اور سائیں محمد شعبان فرید چشتی صابری کلیامی کے والد گرامی الحاج سائیں اسرار الحق رضائے الہی سے وفات پا گےہیں وہ گز شتہ چند دنوں سے سانس کی مرض مبتلاء تھے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں