کلر سیداں ( نمائندہ پنڈی پوسٹ) پنچاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس شاہ خاکی کے انچارج پوسٹ افضال محمود SI ہمراہ شفٹ انچارج محمد فہیم 4180/HC مہ ٹیم نے SP PHP فیصل سلیم کی
خصوصی ہدایت پر اور DSP PHP محمد عرفان بٹ کی زیر نگرانی دوران گشت و ناکہ بندی ایک شخص مسمی محمد اشرف ولد عبد الحمید میر سکنہ ڈھوک چھچھ ڈاکخانہ چہاں راولپنڈی کے شناختی کارڈ نمبر
3740597026591 کو جیک کیا جو کہ تھانہ سول لائن رسول میں مقدمہ نمبر 928/22 کا مجرم اشتہاری ظاہر ہوا جس کو حسب ضابطہ گرفتار کر کے تھانہ کلرسیداں میں پابند سلاسل کروایا گیا۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.