کلرسیداں CCDنے اشتہاری مقابلے میں پار کردیا

تھانہ کلرسیداں کے علاقے میں سی سی ڈی راولپنڈی ٹیم پراشتہاری ملزمان کی فائرنگ قتل کے مقدمے میں تھانہ کلرسیداں کو مطلوب اشتہاری زعفران محمود سکنہ سوئیاں چمیاں موہڑہ چھپر گوجرخان کنٹرول ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کی کارروائی دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک02 ساتھی ملزمان موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب،

اپنا تبصرہ بھیجیں