130

کلرسیداں،ڈلیوری کیلئے آئی خاتون جاں بحق ہسپتال کا عملہ فرار

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)نجی ہسپتال عملے کی غفلت یا کچھ اور ،ڈلیوری کے لیے آئی خاتون جاں بحق ہسپتال کا عملہ موقع سے فرار ۔تفصیلات کے مطابق کلرسیداں میں قائم فاطمہ ہسپتال میں نواحی گاؤں ڈریال سے تعلق رکھنے والی خاتون ڈلیوری کے لیے آئی تھی جو طبیعت ناساز ہونے پر جاں بحق ہو گئی ۔مذکورہ خاتون کی وفات کے بعد ہسپتال کا عملہ موقع سے فرار ہو گیا ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں