کلرسیداں،فرنیچر بنانے والا کارخانہ جل کر راکھ

کلرسیداں کی حدود میں فرنیچر بنانے کا یونٹ جل،کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔نقشبندیہ فرنیچر ہاؤس دوبیرن رات کی تاریکی میں جل کر راکھ۔ مشینری مکمل تباہ ہوگیا ، دکان کے اندر موجود تمام مشینری اور فرنیچر سمیت تمام سامان جل گیا فوری طور پہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی ، کارخانہ نزاکت حسین کی ملکیت بتایا جارہا ہے