ڈی پی او چکوال احمد محی الدین کو ڈی پی او جہلم ا اضافی چارج دے دیا گیا

ڈی پی جہلم طارق عزیز سندھو  عمرہ ادائیگی کےلئے سعودی عرب روانہ انکی غیر موجودگی میں
ڈی پی او چکوال احمد محی الدین کو ڈی پی او جہلم کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے جہلم کی عوام کا احمد محی الدین کے لئے نیک خواہشات کا اظہار