
ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی کالا گجراں جہلم جامع مسجد میں کھلی کچہری کا انعقاد
ڈی پی او نے لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے ڈی پی او نے جہلم کی عوام سے اپیل کی کہ وہ غیر قانونی سرگرمیوں سے دور رہیں اور شرپسند عناصر کی نشاہدہی پر جہلم پولیس کا ساتھ دیں