ڈی پی او جہلم کی زیرِ قیادت ضلع جہلم میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ڈی پی او آفس جہلم میں ویڈیو لنک میٹنگ کا انعقاد
میٹنگ میں ضلع ہذا، تھانہ جات کے ایس ایچ اوز صاحبان نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی
میٹنگ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تازہ ترین صورتحال، ریسکیو آپریشنز کی پیش رفت، اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو اولین ترجیح دی جائے اور تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے امدادی کارروائیوں کو مزید مؤثر بنایا جائے
ڈی پی او طارق عزیز سندھو
