ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی جانب سے پولیس فورس کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتےجہلم پولیس اور ڈاکٹر ہسپتال دینہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے ہیں
اس معاہدے کا مقصد پولیس اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو معیاری طبی سہولیات رعایتی نرخوں پر فراہم کرنا ہے،
اس مفاہمتی یادداشت کے تحت ضلع جہلم پولیس کے حاضر سروس، ریٹائرڈ ملازمین، شہداء کے اہل خانہ اور پولیس اہلکاروں کے خاندانوں کو مختلف طبی سہولیات پر خصوصی رعایت دی جائے گی

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.