277

ڈڈیال،سیاکھ کی معروف شخصیت چوہدری گلزار وفات پا گئے

علاقہ سیاکھ کی معزز شخصیت چوہدری اللہ دتہ ایڈووکیٹ صاحب کہ چچا زاد بھائی اور چوہدری عدیل صاحب کہ ماموں اور چوہدری اسد (برطانیہ) اور ماسٹر خرم (برطانیہ) چوہدری اویس( برطانیہ )اور چوہدری وقاص کہ والد محترم چوہدری گلزار المعروف (شیخ  صاحب )وفات پا گئے ہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں