ضلع جہلم سے ٹرانسفر ہونے پر ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس کی افسران اور دفتر سٹاف سے الوداعی ملاقات ، ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس نے تعیناتی کے دوران تمام افسران و اہلکاروں کے بھر پور تعاون کا شکریہ ادا کیا جبکہ انتظامی افسران نےبھی ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس کا شکریہ ادا کیا
