ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر اے سی دینہ کی کاروائی گیس سیلنڈر کی دوکانیں سیل کردی

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اے سی دینہ صفا عابد کی بڑی کارروائی۔ گیس سلنڈرز کی اوور پرائسنگ پر متعدد دکانیں سیل کر دی گئیں۔ ناجائز منافع خوروں کے خلاف انتظامیہ کا کریک ڈاؤن بلا امتیاز جاری رہے گا ڈپٹی کمشنر جہلم