ڈومیلی ڈھوک ڈیرا کے مقام پر نالہ گہان کو عبور کرتے ہوئے ایک 12سالہ لڑکی ڈوب گئی عینی شاہدین اور لواحقین کے مطابق لڑکی اپنی والدہ کا ہاتھ پکڑ کر نالہ عبور کر رہی تھی کہ والدہ سے ہاتھ چھوٹ گیاڈوبنے والی لڑکی کا تعلق حافظ آباد سے ہے ، جو کہ اپنے رشتے داروں کے ہاں آئے ہوئےتھےلڑکی کی ڈیڈ باڈی تلاش کر لی گئی اور رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی منتقل کر دی گئی ہےریسکیو 1122
ڈوبنے والی لڑکی کا نام
انابیہ دختر عمران عمر 12سال ہے
