ڈومیلی فتح پور کے مقام پر ایک نوجوان نالہ سے گذرتے ہوئے ڈوب گیا

تفصیلات کے مطابق ڈومیلی فتح پور کے مقام پر یہ افسوس ناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب نالہ گہان سے گزرتے ہوئے نوجوان پانی میں گر کر ڈوب گیا لڑکے کی ڈیڈ باڈی کو نکال لیا گیا ڈیڈ باڈی کو لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع
ڈوبنے والے لڑکے کا نام
فہیم اشرف ولد محمد اشرف عمر 13 سال ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں