چک بیلی خان کے نواحی موضع سروبہ میں دو افراد قتل ہو گۓ وقوعہ کے مطابق سعید نامی شخص کا اپنے مخالف سے جھگڑا ہو رہا تھا کہ غلام عباس نامی شخص چھڑانے کےلیے آ یا جو گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا
ساتھ ہی مشتعل لوگوں نے گولی مار کر سعید کو بھی قتل کر دیا