چک بیلی خان۔8 سالہ بچی کے اغوا کی کوشش ناکام ، اغواء کار بچی کو راٸیکا میرا پلی کے پاس پلازہ میں بند کر کے فرار

چک بیلی خان میں نامعلوم موٹر ساٸیکل سواروں کی جانب سے 8سالہ بچی کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گٸ محلہ چوہدری گلاب خان میں رہاٸش پذیر رمضان نامی شخص کی 8سالہ بچی باہر کھیل رہی تھی کہ دو موٹر ساٸیکل سواروں نے اسے موٹر ساٸیکل پر بٹھایا اور چکوال روڈ پر نکل پڑے دیکھنے والوں نے تعاقب کیا تو راٸیکا میرا کی پلی کے پاس ایک پلازہ میں بند کر کے فرار ہو گۓ

تعاقب کرنے والوں نے بچی کو پلازہ سے نکال کر بحفاظت گھر پہنچا دیا چک بیلی خان اور راٸیکا میرا کے اطرف میں جراٸم پیشہ لوگوں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں اور ان عناصر کو بااثر لوگوں کی پشت پناہی بھی حاصل ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں