کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)سب انسپکٹر چوھدری عامر علی کو پنجاب ہائی وے پٹرولنگ چیک پوسٹ چوکپنڈوری کا انچارج مقرر کردیا گیا انہوں نے اپنی زمہ داریوں کا چارج سنبھال لیا یہ اس سے قبل بھی یہاں تعنیات رہ چکے ہیں شہریوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ ان کی تعنیاتی کے دوران حسب سابق میرٹ کو پر صورت مقدم رکھا جائے گا۔