چوک پنڈوڑی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس چوکپنڈوری کےمحرر اجمل مقبول کے مطابق چوکی انچارج سب انسپکٹر عتیق الرحمان کیانی نے دوران چیکنگ جدید تکنیکی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے
عثمان لیاقت سکنہ تحصیل و ضلع راولپنڈی جو کہ تھانہ رمنا ضلع اسلام اباد کا اشتہاری مجرم معلوم ہوا مجرم کو گرفتار کر کے اسے اسلام اباد پولیس کے سپرد کر دیا۔