72

چونترہ،زمین کے تنازعہ پر 1 شخص کو قتل کر دیا گیا

چک بیلی خان (نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ چونترہ کے علاقہ چک بیلی خان کے علاقہ مہوٹہ موہڑہ میں زمین کے تنازعہ پر ایک شخص قتل ۔محمد اشرف والد شیر باز سکنہ مہوٹہ موھڑہ تحصیل و ضلع راولپنڈی نے بتلایا کہ میرے بھائی ارشد محمود بعمر 44 سال ولد شیر بازکو مسمی محمد امین ولد اسلم سکنہ مہوٹا نے فائر کر کے زخمی کر دیا بھائی کو ایک فائر گردن پر اور ایک سینے پر لگا جس کو بغرض علاج معالجہ ہم ہسپتال لے کر جا رہے تھے راستے میں بھائی کی ڈیتھ ہو گئی ہے وجہ تنازہ زمین اور سابقہ دشمنی ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں