پہیلی

٭دبلی پتلی سی اِک رانی
اوپر آگ اور نیچے پانی
منہ چومو تو شور مچائے
بات کرو تو چپ ہو جائے
جواب: حقہ (ناصر محمود‘شاہ باغ)

اپنا تبصرہ بھیجیں