کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں شہر میں واقع پٹرول پمپ پر نوزل شارٹ ہونے سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں پٹرول ڈلوانے کیلیے قریب کھڑا رکشا آگ کی زد میں آگ کر جل گیا
جبکہ نوزل میں کرنٹ کے باعث پٹرول پمپ کا ملازم بھی زخمی ہوا۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی کلرسیداں پولیس کے سب انسپکٹر امتیاز حسین نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے
اور ضابطہ کی کارروائی مکمل کی۔ ادھر انچارج سول ڈیفنس طالب حسین کی ہدایت پر گریڈ تھری افیسر عدیل امتیاز موقع پر پہنچ گئے اور پٹرول پمپ کی دو نوزلیں سیل کر کے پٹرول پمپ کے مالک کو ہدایت کی کہ وہ الیکٹرک فٹنس سرٹیفکیٹ ہمراہ لے