پنڈ دادن خان للہ روڈ پر بے قابو ٹرک ٹکرانے سے ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان للہ روڈ پر ڈرائیور حامد رضاولد محمد اسلم ساکن جلالپور شریف گاڑی چلاتے ہوئے سو گیا اور ٹرک بے قابو ہو کر روڈپر کھڑے پانی والے ٹینکر میں ٹکرانے کے بعد روڈ کے درمیان پھنس گیا ڈرائیور کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.