پنڈدان خان میں تاجر کو قتل کرنے والا مقابلہ میں پار ہوگیا

گزشتہ روز تاجر کو پنڈدان خان میں دوران ڈکیتی قتل کرنے والا ملزم جاوید اقبال عرف جیدی ہلاک سی سی ڈی ٹیم کے ہمراہ اسلحہ برآمد کے لیے لے جا رہاتھاکہ ملزم کے ساتھیوں نے سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ کر دی سی سی ڈی کا ایک ملازم بلٹ پروف ہیلمٹ پر فائر لگنے سے محفوظ رہا جبکہ ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں