(ظفر رشید) پنجاب میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی خلاف ورزی پر ایک لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا پنجاب بھر میں انسدادِ تمباکو نوشی آرڈیننس 2002 پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت تمام پبلک پلیسز ہوٹلز،تعلیمی اداروں،دفاتر،ہسپتال، شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ میں سگریٹ نوشی پر ایک لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا پنجاب حکومت کی جانب سے دفاتر،سکول،سپتال، شاپنگ مالز اور ٹرانسپورٹ میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کی گی قانون کی خلاف ورزی پر 1000 سے 100,000 روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہےْ، خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
