پنجاب بھر میں بارش سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد چار ہوگئی

تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 نے پنجاب بھر سےبارش سے جاں بحق اور زخمی ہونے والےافراد کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر سے 4 افراد جانبحق جبکہ  27 افراد زخمی ہوئے ، ترجمان ریسکیو 1122 پنجاب


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں