198

پنجاب،مدارس کیلئے 7کروڑ سے زائدکے فنڈز منظور

لاہور(سی این پی)پنجاب زکوۃ وعشرکونسل نے دینی مدارس کے لیے 7 کروڑ 77 لاکھ روپے فنڈزکی منظوری دے دی ہے۔لاہور میں پنجاب زکوۃ وعشرکونسل کا اجلاس صوبائی وزیر شوکت لالیکا اور وزیربیت المال یاور عباس بخاری کی زیر صدارت ہوا جس میں تعلیمی وظائف کے لیے 7 کروڑ سے زائد کے فنڈز کی منظوری دی گئی۔صوبائی وزرا کا کہنا تھا کہ میڈ یکل سوشل آ فیسرزکو زکو کمیٹیوں سے تعاون کی ہدایت کی گئی ہے، مستحق افراد میں زکوۃ فنڈکی تقسیم مزید شفاف بنائی جائے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں