104

پتنگ اڑاتے ہوئے بچہ چھت سے گر کر جاں بحق

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی میں پتنگ اڑاتے ہوئے بچہ چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ آریا محلے کا 15 سال کا بچہ زاہد پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سےگرا۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے کو سر اور منہ پر گہری چوٹیں آئی تھیں جو جان لیوا ثابت ہوئیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں