اسلام آ باد( نمائندہ پنڈی پوسٹ ) پاکستان میں ایڈز کے 84 ہزار 421 رجسٹرڈ مریض ہیں،ایڈز کے مریضوں کی زیادہ تعداد پنجاب اور سندھ میں ہے۔اس کے بعد خیبر پختونخوا،بلوچستان اور اسلام آ باد کا نمبر آتا ہے،
پار لیمانی سیکرٹری برائے وزارت صحت نیلسن عظیم نے ملک میں ایچ ائی وی ایڈز کے مریضوں کے تعداد متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی ۔ شازیہ ثوبیہ کے سوال پرانہوں نے بتایا کہ ملک بھر میں 98 علاج مراکز کے ذریعے مفت اینٹی ریڑیو وائرل تھراپی فراہم کی جا رہی ہے اس صورتحال پر تشویش کا اظہار