کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) کلرسیداں میں چوری کی وارداتیں۔جمیل سکنہ کمبیلی صادق نے مقدمہ درج کروایا کہ واٹر سپلائی کیلئے میں نے ٹیوب ویل لگایا ہوا ہے
اور وہاں بجلی کا 25 کے وی ٹرانسفارمر بھی اپنے ذاتی پیسوں سے لگوایا ہوا تھا جسے نامعلوم ملزمان چوری کر کے لے گئے ہیں۔