وفاقی وزیر برائے خزانہ وریلوے بلال اظہر کیانی کا جہلم کے متاثرہ علاقوں کا دورہ

وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی کا ڈی پی او جہلم اور ڈپٹی کمشنر جہلم کے ہمراہ سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
وفاقی وزیر نےریسکیو سرگرمیوں کا جائزہ لیا، متاثرہ عوام سے ملاقات کی، اور موقع پر موجود امدادی ٹیموں کی کارکردگی کا مشاہدہ کیا وفاقی وزیر نے ہدایت کی کہ
محفوظ انخلاء کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں
وفاقی وزیر نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ان کے نقصان کے ازالے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں