وزیرِ اعظم،سرکاری دورئےپر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)وزیرِاعظم شہباز شریف چند گھنٹوں کے سرکاری دورۂ سعودی عرب پر روانہ ہو گئے۔شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر وزیرِ اعظم سعودی عرب پر روانہ ہوئے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں خطے میں جاری کشیدگی اور علاقائی سیکیورٹی صورتِ حال پر تبادلہ خیال ہو گا۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات پر بھی تبادلہ خیال ہو گا۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.