تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی سول لائن روڈ جہلم کی سو سال سے زائد پرانی تاریخی عمارت مسمار کر کے نئی تین منزلہ بلڈنگ بننے جا رھی ھے
سروے مکمل فنڈز جاری کر کہ جلد نئی تعمیر شروع ھو جائیگی جس میں میونسپل کمیٹی و آفیشل آفس کے ساتھ کمرشل شاپس , آفس و وسیع پارکنگ بھی شامل ھیں
