تفصیلات کے مطابق مین نکہ روڈ پر نامعلوم ماں اپنے لخت جگر کو چھوڑ کر چلی گئی ایک کریانہ سٹور کے باہر پڑے ایک شو کیس میں بڑی حفاظت کے ساتھ بہترین لباس پہنا کر دودھ کا فیڈر ساتھ اور ایک کوٹ میں یہاں رکھا بچہ انتہائی خوبصورت اور صحت مند بھی تھا
مقامی لوگوں میں سے کئی نے بچے کو گود لینے کی درخواست کی

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.