مٹی کا تیل مزید مہنگا

اسلام آباد(پنڈی پوسٹ نیوز) حکومت نے مٹی کا تیل 39 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا جس کے بعد نئی قیمت 358 روپے ایک پیسہ فی لیٹر ہوگئی۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.