125

منہ کی بدبو

رات کو منہ صاف کریں اور ادراک کا ایک انچ کا ٹکڑا منہ میں چبا ئیں اور کوشش کریں یہ رس ایک منٹ منہ میں رہے اسکے بعد پانی نہ پییں اور بس۔ صبح دیکھیں کوئی بونام کی چیز نہیں پائیں گے اگر یہ عمل ہر کھانے کے بعد کرلیں تو تمام دن منہ کی بو آپ کے قریب بھی نہیں بھٹکے گی اور آپکا پیٹ بھی کبھی خراب نہیں ہوگا۔ (عمر عنصر)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں