گوجر خان، تھانہ مندرہ کی حدود میں گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات، خاتون سے اسکے 17 سالہ بیٹے کے سامنے گن پوائنٹ پر دو طلائی چوڑیاں بازو سے اتروا کر موٹر سائیکل پر سوار ڈکیت فرار ، خاتون کا نام فضیلت بانو زوجہ مقصود احمد نواز آباد محلہ مندرہ سے ، ڈی ایس پی سرکل و ایس ایچ او تھانہ مندرہ کا ڈکیتی والی جگہ کا معائنہ ، کیس کا اندراج کر لیا گیا ہے جلد ڈکیتی میں ملوث گروہ کو گرفتار کر لیں گے ڈی ایس پی سرکل گوجر خان۔
302