212

مندرہ،نامعلوم شخص کی ٹیوٹا ڈرائیور پر فائرنگ

گوجرخان مندرہ رورل ہیلتھ سنٹر کے قریب نامعلوم شخص کی فائرنگ،ٹیوٹا وین کا ڈرائیور زخمی گوجرخان زخمی ہونے والا اقبال پیر محل فیصل آباد سے مندرہ بارات کے ساتھ آیاتھا،زخمی کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں