گزشتہ دنوں انجینئر محمد علی مرزا کی جانب سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں نبی اکرم شفیع اعظمﷺکی شان اقدس میں نامناسب کلمات کہے گئے جبکہ رجوع میں دوبارہ ان الفاظ کا استعمال کیا گیا جسکے بعد مذہبی حلقوں میں شدید تشویش پائی گئی اور انہوں نے قانونی کاروائی کرتے ہوئے آج نبی اکرم شفیع اعظمﷺکی توہین پر بنایا گیا قانون 295c کے تحت مرزا انجینئر پر ایف آئی آر درج کروا دی جبکہ مرزا محمد علی پہلے ہی پولیس کی حراست میں ہے
