جی ٹی روڈ مسہ کسوال جی ٹی روڈ سوہاوہ کے قریب موٹر سائیکل اور فور چیونر گاڑی میں تصادم۔ حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد موقع پر جاں بحق دونوں ڈیڈ باڈیز کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا گیا ۔ ریسکیو ذرائع
جاں بحق ہونے والے افراد کا نام
فیضان ولد محمد اشفاق عمر 25سال
طیب ولد ساجد محمود عمر 27سال ہے۔ جبکہ دونوں افراد کا تعلق گوجر خان سے ہے۔
