مری میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ اہل علاقہ میں تشویش کی لہر

مری(اویس الحق سے)ملکہ کوہسار مری میں آج کل بڑھتی ہوی چوری کی وارداتیں دیول اوسیاہ علیوٹ کہ بعد جھیکا گلی میں بھی ہل ڈھولو سے تعلق رکھنے والے انتہائی غریب شخص سعد عباسی جس کو گورنمنٹ کی طرف سے جھیکا گلی میں دی گی ایک سرکاری ریڑھی جس سے وہ رزق حلال کما رہا تھا گزشتہ رات کو چوروں نے سعد عباسی کی ریڑھی کے تالے توڑ کر کم سے کم 25 ہزار لے اڑے

اور ساتھ مسجد کے غلے کو بھی توڑ کر رقم نکال کر لئے گئے ضلع مری میں آے روز ایسی وارداتوں سے اہل علاقہ میں تشویش کی لہر دوڑ گی اہل علاقہ نے رات کہ اوقات میں پولیس کی گشت کو موثر بنانے اور وارداتوں میں ملوث کرداروں کو بے نقاب کر کہ کیفر کردار تک پہنچانے کی بھر پور کی اپیل کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں