مری سے مزید گیارہ افراد کو فورتھ شیڈول میں ڈال دیا گیا،عوام میں عدم تحفظ۔

مری(نامہ نگار خصوصی)ضلع مری کے مزید گیارہ افراد کو فورتھ شیڈول میں ڈال دیا گیا ہے جبکہ سینئر صحافی صدر مری پریس کلب عبدالحمید عباسی،سابق صدر مرکزی انجمن تاجران پہلے ہی فورتھ شیڈول میں شامل ہیں۔

اس طرح جمعرات کے روز حکومت پنجاب کے ایک باضابطہ حکم میں ایسے گیارہ افراد کو اس فہرست میں ڈالا گیا ہے جن میں حاٖفظ خاور اخلاص ساکن بن،اشتیاق احمد ساکن وگہل،رائیس عباسی ساکن سہر بگلہ امجد ظہیر اور محسن اعجاز سمیت دیگر چھ افراد شامل ہیں،عوامی حلقوں میں عدم تحفظ کا اظہار پایا جا رہا ہے۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.