انجینئر علی مرزا کا معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل کا موقف
انجینئر محمد علی مرزا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔
اسلامی نظریاتی کونسل نے انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف درج مقدمے میں توہین رسالت کی دفعہ کے ساتھ توہین قرآن کی دفعہ کا بھی اضافہ کرنے کی تجویذ دے دی۔۔۔
اسلامی نظریاتی کونسل نے انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف مقدمے میں این سی سی آئی اے کے افسر کے کردار کو بھی انجینئر محمد علی مرزا کے حق میں جانبدارانہ قرار دے دیا۔
