29

مالاکنڈ سٹاپ جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی

واہ کینٹ تیز رفتار ڈمپر نے شہری کو کچل دیا راشد علی شاہ ولد منظور حسین شاہ جو کہ نیو سٹی فیز ون گلی نمبر 4 کا رہائشی تھا۔ڈمپر کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گیا۔
ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار، ریسکو 1122 موقع پر پہنچ گئی…حادثہ سادات کالونی مالاکنڈ سٹاپ یو ٹرن پر پیش آیا۔ جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ڈیمپرز کی وجہ سے آئے روز حادثات ہونے کے باعث سینکڑوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں لیکن ان قاتل ڈیمپرز کا کوئی سدباب نہیں کیا جا سکا نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس اس حوالے سے بے بس نظر آتی ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں