لاہور ،تاجروں نے دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

(پنڈی پوسٹ نیوز)لاہور کے تاجروں نے دکانیں جلد کھولنے اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا جس کے سبب شہر کی بڑی مارکیٹیں صبح کے اوقات میں بند ہیں۔یاد رہےگزشتہ روز پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بازار صبح 10 بجے کھولنے اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔