جامع مسجد امام الانبیاء محلہ غازی آباد کے خادم حاجی صفدر حسین صاحب کا جواں سال بیٹا محمد میثم علی جو بنوں میں وطن عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گیا ہے
جس کی نماز جنازہ 14 ستمبر بروز اتوار صبح 11 بجے اقراء سکول باغ والا کنواں کالا گوجراں میں ادا کی جائے گی
