سوھاوہ ریلوے اسٹیشن کے قریب پاکستان ایکسپریس کی آخری بوگی پٹری سے اتر گئی کوئ جانی ومالی نقصان نہیں ھوا تمام مسافر محفوظ ھیں ٹرین کراچی سے راولپنڈی جا رھی تھی ۔ریلوے حکام کے مطابق ریلوے ٹریک کو ٹھیک کیا جا رھا ھے جبکہ باقی ٹرینوں کو روک دیا گیا ھے